اکیس ایسی تصویریں جن میں آپ کو حیرت انگیز تبدیلی نظرآئیگی

مرد حضرات کی اکثریت اپنے بالوں کا انداز نہیں بدلتے یہاں تک کہ کئیمرد تو مہینوں تک بال نہیں کاٹتے آج ہم کچھ ایسی تصویروں کا مشاہدہ کریں گے جن میں بالوں کا انداز بدلنے سے کسی بھی مرد میں حیرت انگیز تبدیلی آسکتی ہے

اس کے باربر نے تو واقعی کمال کر دیا




یہ صاحب نتائج سےکچھ غیرمطمئن ہیں

نئےدن کےساتھ نیا انداز

کیا انہیں اپنےبال لمبےہےرکھنے چاہیے یا ماضی کی طرح چھوٹےکرلینےچاہیئں

یہ صاحب اب پہلےسے بہت بہترلگ رہے ہیں




گرمی کا موسم آتے ہی اس نے خود میں کچھ تبدیلی کا سوچا

بارہ سال بعد اپنے بال کاٹنے والا




خرکاراس نے بھی بالوں کا سٹائل تبدیل کرلیا

اس میں اندازہ لگانا مشکل ہے کے اس لڑکے کے بال پہلے زیادہ اچھے لگ رہے تھے یا اب

اس شخص نےتوجسے اپنی عمر ہے گھٹا لی ہو

اسے آپ کہ سکتے ہیں بڑی تبدیلی

ان کا خیال ہے کہ چھوٹے بال زیادہ بہتر ہوتے ہیں بہ نسبت لمبے بالوں کے

یہ لڑکا اب کافی اچھا لگ رہا ہے بہ نسبت پہلے




حیران کن تبدیلی

چار بعد بالوں کا سٹائل بدلنے کے بعد نیا انداز

اندازہ لگائیں

پہچاننا مشکل ہے تھوڑا

بال کٹوانے سے پہلے اور بعد میں

نیا اور پرانا انداز

کبھی کبھی بال ہونے سے نہ ہونا بہتر ہوتا ہے




بالوں کا معاملہ

courtesy by Brightside