ایسےخوبصورت چہرےجنہیں دیکھ کرآپ بھی تعریف کیےبغیر نہیں رہ سکتے

خوبصورتی کسی کی میراث نہیں یہ الله سبحانہ وتعالیٰ کی دین ہے دنیا میں خوبصورت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہوگی لیکن آج ہم ایسے خوبصورت لوگوں کی بات کریںگےجن کی خوبصورتی نے شاید انہیں شاید اس قدر شہرت نہیں دی جتنا انکا حق تھا

نیگن گھلاوند:. ایک 17 سالہ فارسی لڑکی جو جو دیکھنے میں فارس کی شہزادی نظر آتی ہے

اسحا بلاکر، یقینا وہ ایک ماڈل ہے

گہری آنکھوں ایک لڑکی ہے جو شمالی ویتنام میں سیاہ ہون قبیلے سے تعلق رکھتی ہے




عمر بوکران ایک سعودی عرب کا شہری ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شاعر بھی ہے

کینیا کےشہرلاموسےتعلق رکھنے والی اس لڑکی کودیکھ کرلگتا ہےجیسےکسی نے پینٹنگ سےنکالا ہواسے

تھائلین بلونڈیو نامی یہ لڑکی دس سال کی عمر سے ماڈلنگ کرہی ہے

بھارت کے شہر مہابلی پورم تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کی دلکش مسکراہٹ




 عالمی شہرت یافتہ خوبصورت آنکھوں کی مالک افغانی نژاد پاکستانی لڑکی شربت گلہ

ایوا میری اور لیہ روز دونوں لڑکیاں جڑواں بہنیں ہیں جومودلنگ بھی کرتی ہیں

ڈومینک شیروڈ،کا ٹیلرسوئفٹ نامی ایک میوزیکل بینڈ سے تعلق ہے اوراس کی آنکھوں کے دو مختلف رنگ ہیں ایک آنکھ نیلی ہے جبکہ دوسری براؤن

خوبصورتی کی ایک اور تصویرعمانی بچہ

یہ ہے سکاٹ ایسٹروڈ امریکی اداکار کلنٹ ایسٹروڈ کا بیٹا




نامی ایک خوبصورت لڑکیCindy Kimberlyانسٹاگرام پر

کھوڈیا ڈیوپ: اس کی جلد کا رنگ انتہائی گہرا ہے جس کی وجہ سےاسےسیاہ دیوی بھی کہتے ہیں

میگن اورمورگن جڑواں بہنیں ہیں ان کی ماں نے یہ تصویرانسٹاگرام پراپ لوڈ کی جس کے بعد یہ سوشل میڈیا پر بہت مشہورہوئی

یہ ہیں ایکاترینہ نامی ایک خوبصورت صحافی جو انسٹاگرام پر بے حد مقبول ہوئی ہیں

امریکی خاتون یزمینا یہ اس کی ساٹھ سالہ عمرمیں بنائی ہوئی تصویر ہے

آڈریانا مشیل کی پر اسرار خوبصورتی

فرینکو نورائیگا ایک باورچی ہے شرٹ نہ پہننا جسکی شہرت بن چکی ہے





courtesy by Brightside

courtesy by Brightside