اٹھارہ تصاویر جو کہ ڈی این اے کی طاقت کو ثابت کرتی ہیں

دنیا میں اکثر اوقات آپ کو لگتا ہے کے جیسے آپ کی آنکھیں دھوکہ کھا رہی ہیں لیکن حقیقت تو بہرحال حقیقت ہوتی ہے اور حقیقت یہ ہے کے ایک شکل کے ایک سے زیادہہوتے ہیں جیسا کے اس مضمون میں ہم آپ کو دکھائیں گے کچھ ایسے لوگ جن کی شکلیں حیرت انگیز طور پر ملتی ہیں

ایک ماں اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ




ایک خاندان کی تیسری نسل جو کہ ایک دوسرے سے مشابہت رکھتی ہیں

نومولود بچی کے بال بھی اپنی ماں کی طرح درمیان سے سفید ہیں




ماں نے اپنی بچپن کی تصویر کو اپنی بیٹی کی تصویر سے جوڑ دیا

ایک بیٹا آئرش باپ اوردوسرا بیٹا اٹالین ماں سے مشابہت رکھتا ہے جبکہ دونوں بھائی ہیں

ماں کی بچپن کی تصویر اور آج اس کے بیٹے کی




باپ چھبیس سال کی عمر میں جیسا نظر آتا تھا بیٹا چھتیس سال کی عمر میں بکل ویسا ہی نظر آتا ہے

دو جڑواں بھائیوں نے دو جڑواں بہنوں سے شادی کی اور معجزاتی طور پر ان کے بھی جڑواں بچے ہی پیدا ھوئے

دو جڑواں بہنوں کی آنکھیں بلکل اپنی ماں سے ملتی ہیں




دو بہنیں جن کی عمر میں اٹھارہ ماہ کا فرق ہے لیکن دیکھنے میں جڑواں لگتی ہیں

ماں اور بیٹے کی ملتی جلتی عادات




اپنے اجداد سے ملتی شکل

لگتا ہے جیسے بس ناک کا ہی فرق ہے

ماں اور بیٹی کی ملتی ہوئی شکل

باپ بیٹا ایک دوسرے کے رنگ میں رنگ گئے ہیں




والد نے اپنے بیٹے کے ساتھ سوتے ھوئے جیسے تصویر بنائی تھے بیٹے نے بھی اپنے بچے کے ساتھ تیس سال بعد ویسی ہی تصویر

دادا بیٹا اور آخر میں پوتے کا خصوصی پوز

courtesy by Brightside