دنیا بھر میں مشہور پندرہ کارٹون کردار اور ان کے اصلی چہرے

ہم سب کی خواہش ہوتی ہے کے اپنے پسندیدہ کارٹون سے ملیں اور وہ بھی اگر ان کی اصلی حالت میں ہو تو ہمیں اور زیادہ خوشی ہوتی ہے اور یہ جاننے کا موقع ملتا ہے کے وہ اپنی اصل زندگی میں کیسے نظرآتے ہیں

مشہور کارٹون ٹینگیلڈ میں فلائن رائڈر کا کردار ادا کرنے والا اداکارایلک بلفور




پوکا ھونٹس کے مرکزی کردار جان سمتھ کا اصلی نام کرس ھمزورتھ ہے

ڈریگنز کارٹون میں ہیکپ کا کردار ادا کرنے والے زیک ایفرون نامی اداکار

مشہور کارٹون کیرکٹر جیسکا ریبٹ کی اصل تصویر کرسٹینہ ہینڈرکس کے نام سے جانی جاتی ہیں




بچوں میں مقبول ترین کارٹون ٹوۓ سٹوری میں سڈ کا کردار نبھانے والے اداکار ول پالٹر کی حقیقی تصویر

شاید ہی کوئی ہوگا جس نے ٹارزن کارٹون نہ دیکھا ہو اس کے مرکزی کردارمیل گبسن کی تصویر




سکوبے ڈو میں اداکار ہالے جول آسمنٹ نے بطور شیگے کردار نبھایا

پیٹر پین میں کپٹن ہوک کا کردار ادا کرنے کرنے والے مینڈی پٹینکن

دی انیمیٹڈ سیریز میں بیٹمین کا کردار نبھانے والے نیل پیٹرک ہیرس




فیملی گائے میں لوئیس گریفن کا کردار نبھانے والی خاتون اداکارہ گیلین انڈیرسن

شریک کے ریمیک کے مرکزی کردار نکولج کوسٹر ولدوا

پوکا ھونٹس کی مرکزی کردار اداکارہ جولیا جونز




فروزن میں کرسٹ آف کا کردار نبھانے والا اداکار لوگن پال

کارمین سنڈیگو کی مرکزی کردار سینڈرا بلوک




اور آخر میں کارٹون سلیپنگ بیوٹی میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ دوٹزن کروس

courtesy by Brightside