پندرہ شہرت یافتہ بڑے لیڈرز اپنے بچپن میں کیسے نظر آتے تھے دیکھیے

تحریک پاکستان کے ہیرو اور بانی پاکستان قائد اعظم محمّدعلی جناح




بھارتی آزادی تحریک کے ہیرو موہن داس کرم چند گاندھی

ساؤتھ افریقہ میں سیاہ فاموں کو آزادی دلانے والے مشہور زمانہ سیاسی قیدی نیلسن منڈیلا




کیوبا میں کیمونسٹ انقلاب کے لیڈر فیڈل کاسترو

ملایشیا کوغربت وافلاس سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے اصول پسند سیاسی لیڈر مہاتی محمّد جو 92 سال کی عمرمیں تیسری باروزیراعظم منتخب ہوۓ




چائنہ کے تاحیات صدر منتخب ہونے والے شی جن پنگ

سن 2000 سے 2018 تک روس پر مسلسل حکمران رہنے والے ویلادی میر پوٹن




کیوبا کے ایک اورمشہورزمانہ انقلابی لیڈر چے گویرا

کینیڈا کے نوجوان وزیراعظم جسٹن ٹرڈیو

تین مرتبہ پاکستان کی وزیراعظم منتخب ہونے والی محترمہ بینظیر بھٹو

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان

آٹھ سال تک امریکا کے پہلے سیاہ فام صدر رہنے والے باراک حسین اوباما

چھ سال تک برطانوی وزیر اعظم رہنے والے ڈیوڈ کمیرون




ورلڈ کپ کے فاتح شوکت خانم کینسر میموریل ٹرسٹ کے بانی اور ٢٠١٨ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوۓ

امریکی تاریخ کے سب سے متنازع صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عادتیں بچپن ہی غیر پارلیمانی ہیں




حال ہی میں دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے والے نریندرمودی کا بچپن