کیا آپ جانتے ہیں پاکستان میں ایسی جگہیں بھی ہیں جسے دیکھنے کے لیے مغربی دنیا ترستی ہے

اگرآپ سے پوچھا جاۓ  کے دنیا میں سب سے خوبصورت جگہ کونسی ہے تو آپ میں سے اکثر لوگوں کے دماغ میں سوئیزر لینڈ کا نام آئیگا یہ قسم ان لوگوں کی ہے جنہیں پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور کشمیر سمیت خیبر پختونخواہ کی دیگر وادیاں دیکھنے کا موقع نہیں ملا آج ہم آپ کو پاکستان کی جو وادیاں دکھائیں گے آپ بھی ہم سے اس بات پر اتفاق کریں گے کے کے پاکستان کی وادیاں خوبصورتی میں کسی سے کم نہیں

قراقرم ہائی وے پر بابو سر ٹاپ کا مقام سیاحوں کی پسندیدہ جگہ ہے




وادی گوجل گلگت بلتستان کا آخری علاقہ ہے جس کا ایک بارڈر چین اور دوسرا افغانستان سے ملتا ہے

شمالی علاقہ جات کی ایک اور وادی ہنزہ




خیبر پختون خواہ کی وادی ناران

خیبر پختونخواہ کی ایک اور وادی کاغان

ناران اور کاغان کا جہاں بھی ذکر کیا جاتا ہے ذہن میں جھیل سیف الملوک کا تصور ضرور بنتا ہے

پاکستان کا سوئیزرلینڈ کہلانے والا علاقہ وادی سوات ہے




وادی کالام سوات

ضلع اپر دیر وادی کمراٹ

گودر جھیل کلام سوات

ضلع چترال اور خضر کے درمیان واقع وادی شندر

خوبصورتی میں اپنی مثال آپ وادی کیلاش




وادی نیلم کشمیر

وادی جہلم کشمیر

شنگریلا جھیل سکردو




وادی شانگلہ خیبر پختونخواہ