بیس دلکش تصاویر جو اس بات کو ثابت کرتی ہیں کہ دوستی ایک قیمتی رشتہ ہے

یوں تو دنیا میں ہمیں دوستی کی کئی مثالیں ملتی ہیں  لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسے لوگوں کی تصاویر دکھائیں گے جو آج بھی اس مقدس رشتے کو بخوبی نبھے ھوئے ہیں

ان دوستوں کی تصویر ملاحظہ فرمائیں انہوں نے اپنی انیس سالہ دوستی کو تین تصویروں میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے




تین دوستوں کی ایک اور مثال

اب پیش خدمت ہے سترہ سالہ پرانی تصویر کے ساتھ نئی تصویر

کچھ دوستیاں لازوال ہوتی ہیں

ایک اور تصویر ملاحظہ فرمائیں




انتیس سالہ دوستی کی بولتی ہوئی تصویریں

تیرہ سالہ دوستی کی بولتی مثال

اسکول سے شادی تک کا سفر




سولہ سالہ سفر کے دو مختلف عکس

لڑکپن سے کامیابی تک کا سفر ایک قابل تعریف تصویر

نو سال کی عمر سے گریجویشن تک کا سفر

اسکول سے کالج تک ساتھ ساتھ

بیس سال تک نہ دوستی بدلی اور نہ حرکتیں

زندگی کے قیمتی ترین انسٹھ سال ایک ساتھ

پچاس سالہ دوستی کی ایک اور عظیم مثال




ایک عرصہ گزر گیا لیکن آئس کریم کھانے کا جنوں نہیں اترا

پندرہ سالہ پرانی دوستی کی دو مختلف تصویریں

پالتو جانور بھی آپ کا اچھا دوست ہوسکتا ہے

courtesy by Brightside